+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 12:14:50
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔