+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 17:37:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے 165.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کے 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی نے ساتھ دیا مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔