+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 18:02:03
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج راوی اور ستلج والی پٹی ہے جوار کا بھرپور وکرا ہوا ہے اور آگے وقت کے ساتھ ساتھ وکرا بڑھنے کے امکانات ہیں۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460/465 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔