+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 14:57:56
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15600 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500/17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل دھنیا حیدرآباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی 1440 جبکہ گولی مشین کلین کوالٹی 1500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔