پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے وکرا شروع ہے تاہم 2/4 دنوں تک وکرا زور پکڑے گا۔
ہائبرڈ جوار لائن کے ملتان منڈی میں 470/475 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 12000/12300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے جیسے جیسے ڈیمانڈ بڑھے گی مارکیٹ میں تیزی بنتی جائے گی۔