+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 14:43:23
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500/17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا ٹکرا کوالٹی 16000 جبکہ گولی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد کا گولی کوالٹی دھنیا 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔