+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 14:47:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔