+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 14:42:40
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ دیسی دھنیا گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔