+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 14:42:25
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 38800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 2311 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اونجھا منڈی سے لوڈ میں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔