+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 14:54:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 13340/13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔