+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 18:48:14
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔