پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 30/70 کوالٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 60/40 کوالٹی 12600 50/50 کوالٹی 12200 جبکہ ریگولر کوالٹی 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ نیچے کرکے سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔