پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کے 13270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نرم ہوئ کے اور 428 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لنڈن شوگر کے۔