+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 18:06:11
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹس میں ساتھ ساتھ خریداری کرنی چاہیے۔ اگلے دنوں جہاں گاہکی نے ساتھ دیا مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔