+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 17:41:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اگلے دنوں نیچے اچھی گاہکی آئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔