+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 14:41:45
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں مسور کے کراچی پورٹ پر کافی کم مال لگے ہیں آگے جہاں نیچے کام نکلا مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔