+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 12:57:53
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے کام کم ہی ہورہے ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔