+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 12:47:21
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی آجاتی ہے تاہم ابھی گاہکی نیچے شروع نہیں ہوئی ہے۔ آگے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلے گی پھر ٹریڈرز مال بیچنا شروع کریں گے۔


ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن کے 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن کے 600 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔


سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں آج 11500/11800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور تاندلیہ والہ منڈی میں 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔