پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000/12200 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ مضبوط ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ سیلنگ نہیں ہے۔ انڈین مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5719 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔