پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے حاضر جے ڈی ڈبلیو 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پیداوار بھی زیادہ ہے اور ریٹ بھی مناسب ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔