پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 50/50 کوالٹی 11600 جبکہ ریگولر کوالٹی 25٪ والے مالوں کے 11400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔