+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 12:02:14
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔