+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 12:43:04
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں بیچ آجاتی ہے مارکیٹ میں ٹریڈرز تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ کررہے ہیں۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن کے 1/2 ڈبے آئے تھے وہ فروخت ہوچکے ہیں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 11800/12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔