پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 30/70 کوالٹی 12000 60/40 کوالٹی 11600 50/50 کوالٹی کے 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی 10700/10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ ان ریٹس میں مزید بھی مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔