Guar | گوارہ
Jul 23 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 30/70 کوالٹی مالوں کا 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مال کم ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل جبکہ 50/50 کوالٹی کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ سے 102 کلو کے 13300/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔