+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 18:02:40
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے پرچون میں مال بک رہے ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔