پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13400 اتحاد شوگر ملز 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فکس مارچ کے سودوں کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فکس اپریل کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔