+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 15:04:22
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کے 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 172/173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال ہولڈ رکھنے چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی 620/630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔