Clover Seed | برسیم
Oct 08 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50/50 کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11500 جبکہ 70/30 کوالٹی 11800/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔