+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 12:57:19
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ سفید جوار لائنوں پر 11200/300 کا گاہک ہے
 بیچ کوئ نہیں ہے۔ جبکہ ملتان منڈی میں 11500 سے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہر گھر کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ جن کے پاس مال ہیں وہ بیچتے ہی نہیں ہیں اور جو دکان دار خالی بیٹھے ہیں وہ کھوٹے ریٹ لگاتے ہیں۔ آگے ان شاءاللہ جہاں نیچے مال بکنا شروع ہو گئے مزید تیزی بن سکتی ہے ریٹوں میں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 540/550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار بھی اس سال مال انتہای شارٹ آئے ہیں اور مظبوط ہاتھوں میں ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ 

سدا بہار جوار مارکیٹ گرم ہو اوپن ہوئ ہے۔ اوکاڑہ بولی میں بھی 12000 تک مارکیٹ گئ ہے اور ملتان منڈی میں 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تیزی کا ہی رجحان ہے۔