+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2026 12:59:26
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ چھٹیوں جیسا ماحول ہے۔ آگے عید کے بعد ہی کام کاج ہوں گے۔

ہائبرڈ جوار گنگا ملتان منڈی میں 500/510 جبکہ پرولائن 610 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 
 
اوکاڑہ منڈی میں آج بارش تھی آمدن بھی نہیں ہوئی اور نہ ہی بولی ہوئی ہے اور عید کی وجہ سے چھٹی والا ماحول ہے۔ آگے منگل سے دوبارہ بولی شروع ہوگی۔