+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2026 15:13:24
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کے 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نپر مسور کے 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔