+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2026 15:09:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 14900 جبکہ چمن ماش ایڈوانس پیمنٹ پر 15500 اور روٹین پیمنٹ پر 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں مال انتہائی شارٹ ہیں آگے رمضان کے بعد جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔