+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2026 14:50:04
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا 500 جبکہ پرولائن 610 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 
 
سدا بہار جوار مارکیٹ اوکاڑہ منڈی میں آج 11200 سے 11400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 1.5 تک تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید کے بعد ہی کام کاج شروع ہوگئے۔