+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2026 15:08:33
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں جسکی وجہ سے کوئی کام کاج نہیں ہے۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ ٹریڈرز بکنگ میں ہی جا رہے ہیں۔