پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وائٹ مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بازار میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔