پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 /30 کوالٹی مالوں کے 11800/12000 روپیہ کوئنٹل جبکہ 60/40 کوالٹی 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 50/50 کوالٹی کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل 7 ڈالر تیز ہوا ہے اور 99.29 ڈالر فی بیرل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔