پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دن کے اوقات میں فارورڈ میں نیچے 13270 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں ٹریڈرز نے کافی زیادہ بازار دبا دیا تھا تاہم ابھی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ حاضر بھی جے ڈی ڈبلیو کا یہی ریٹ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔