+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 15:50:42
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا لائنوں پر مارکیٹ تیز ہے اور ٹکرا کوالٹی کے 14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مالوں کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔