+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 15:08:48
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 171 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نپر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ مضبوط ہے لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔