+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 14:44:42
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں گولی کوالٹی گیلے مالوں کے 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گولی کوالٹی 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ سے جو نئی گولی کوالٹی آرہی ہے اسکے ٹریڈرز گاہک ہیں۔