+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 14:25:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 14100 روپیہ من تک ہوئے تھے تاہم حاضر میں مال نہیں ہیں مال ہوں گے تو کام کاج ہوں گیں۔ بکنگ 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔