+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 13:35:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان شوگر ملز 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ نو سیل ہے۔ جھنگ بھون 13900/925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14000 کمالیہ کشمیر 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق چوہدری 13850 فاطمہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔