+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 16:29:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے اوپر مال بیچے تھے وہ نیچے کورنگ بھی کرتے ہیں۔