+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 15:37:55
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی 1270 ڈالر جبکہ گولی کوالٹی 1320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ آج رکی ہوئی ہے۔