+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 14:45:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 13815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13895 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔