+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 13:00:43
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آگے ٹریڈرز اپنی دکانداری میں ہی مال فروخت کریں گے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 10400/10500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ آج آمدن زیادہ تھی اور 600 گٹو تک آمدن تھی۔