+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 15:37:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بھی سست ہے اور 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔