+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 14:44:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 20 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 3 مل مارچ کے سودوں کے 13930/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔