+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 14:40:31
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14700 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں انڈین گولی کوالٹی 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور ٹکڑا کوالٹی 1270 ڈالر جبکہ گولی کوالٹی 1320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر کام ایرانی اور لوکل دھنیا کے ہو رہے ہیں کیونکہ انڈین دھنیا میں خوشبو نہیں ہوتی ہے۔